رحیم یارخان : 12سالہ کمسن بچی شالیمارایکسپریس کی زد میں آ کرجاں بحق
ریلوے لائن عبورکرنے کے دوران 12سالہ کمسن بچی کراچی سے لاہورجانیوالی شالیمارایکسپریس کی زد میں آگئی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پرجاں بحق‘ بستی دھپ سڑی کے رہائشی محمداکمل کی 12سالہ پوتی فرزانہ گھرکے نزدیک ریلوے لائن عبورکررہی تھی کہ اسی دوران کراچی سے لاہورجانیوالی شالیمارایکسپریس کی زد میں آکر کمسن فرزانہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پرہی دم توڑگئی۔ اطلاع ملنے پرپولیس نے موقع پرپہنچ کرکارروائی کے بعد نعش تدفین کیلئے ورثاء کے حوالے کردی۔
Leave A Comment