تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">راولپنڈی میں کل بھی مقامی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 11 اپریل کو ضلع راولپنڈی میں تعطیل ہوگی۔ جبکہ ضلع بھر میں ایمرجنسی سروسز بحال رہیں گی۔</p> <p>&nbsp;</p>

Leave A Comment