جے ڈی وینس کی سربراہی میں امریکی وفد واپس روانہ

امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کی سر براہی میں امریکی وفد واپس روانہ ہوگیا۔قبل ازین امریکی نائب صدر کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ ابھی تک حتمی معاہدے پر نہیں پہنچے، کسی ڈیل کے بغیر واپس امریکا جارہے ہیں۔ جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران نے ہماری شرائط کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے، ہم نے متعدد اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔  مذاکرات میں نیک نیتی کے ساتھ شرکت کی، ہم نے مذاکرات میں لچک دکھائی۔

Leave A Comment